ریکھا پونیکار (پیدائش:16 ستمبر 1969ء بنگلور، کرناٹک)ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔[1] انھوں نے 2 ٹیسٹ اور 1 ایک روزہ کھیلے۔ [2]

ریکھا پونیکار
ذاتی معلومات
مکمل نامریکھا پونیکار
پیدائشبھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 33)26 جون 1986  بمقابلہ  انگلینڈ
واحد ایک روزہ (کیپ 33)22 جون 1986  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 1
رنز بنائے 49 0
بیٹنگ اوسط 16.33 -
100s/50s 0/0 -
ٹاپ اسکور 47 -
گیندیں کرائیں -
وکٹ -
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 28 اپریل 2020

شماریات

ترمیم

ریکھا پونیکار نے 26جون 1986ء میں 2 ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 33) 26 جون 1986ء کو انگلینڈ اور دوسرا ٹیسٹ 10 دسمبر 1995ء کو انگلینڈ کے خلاف تھا۔ جبکہ 1986ء میں واحد ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ (کیپ نمبر 30) 22 جون 1986ء کو انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ ریکھا پونیکار نے 2 ٹیسٹ اور 1 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا، ٹیسٹ میں 49 اور ایک روزہ میں کوئی اسکور نہیں ہے۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rekha Punekar"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 
  2. ^ ا ب "Rekha Punekar"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 

بیرونی روابط

ترمیم