زرتشت مت کے پیروکار بلحاظ ملک

زرتشت مت ایک قدیم مذہب ہے۔ جو خیر اور شر کی دو طاقتوں کو خدا یا خدائی قوتوں کا عقیدہ پیش کرتا ہے۔ زرتشت مت کی بنیاد 600 قبل مسیح سے 1000 قبل مسیح کے دوراں کسی وقت رکھی گئی۔ اس وقت زرتشت مت کے پیروکاروں کی کل تعداد نامعلوم ہے، البتہ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد 125،000سے 300،000 تک ہو گی۔

فہرست

ترمیم
ملک تعداد[1][2] ملکی آبادی کا٪
  بھارت 69,000 0.006
  ایران 25,271 0.03[3]
  امریکا 11,000 0.004
  افغانستان 10,000 0.031
  انگلستان 4,105 [4] 0.007
  کینیڈا 5,000 0.014
  پاکستان 5,000 0.003
  سنگاپور 4,500 0.087
  آذربائیجان 2,000 0.022
  آسٹریلیا 2,700 0.012
فارسی خلیجی ممالک 2,200 0.005
  نیوزی لینڈ 2,000 0.045
کل 137,776 -

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم