زَردوزی (انگریزی: Zardozi)(فارسی زبان: زَردوزی، عربی زبان: خرير الماء، آذربائیجانی زبان: Zərdozi, ترکی زبان: Ters örgü)، کاکام ایران، آذربائیجان، عراق، [1] کویت، سوریہ، ترکی، وسط ایشیا، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کشیدہ کاری کی ایک قسم ہے۔زردوزی دو فارسی الفاظ زر اور دوزی سے مل کر بنا ہے، جس میں زر یا زرین کا مطلب سونا (گولڈ) اور دوزی کا مطلب سینا۔[2]ہے۔ یعنی ایسی کشیدہ کاری جس میں نرم کپڑے جیسے ریشم، ساٹن اور فیبرک [3] پر دھات یعنی سونے وغیرہ سے کی جاتی ہے۔ اس کے لیے سونا یا چاندی کا دھاگا استعمال کیا جاتا ہے۔

زردوزی کی قریبی تصویر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. John, J.، Ghosh, Ruma (2003)۔ Study of child labour in the Zardosi and Hathari units of Varanasi۔ V.V. Giri National Labour Institute۔ صفحہ: 13 
  2. Nilima Pathak (18 جولائی 2018)۔ "Zardozi workers struggle to make ends meet"۔ Gulf News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2019 
  3. Shailaja D. Naik (1996)۔ Traditional embroideries of India۔ A.P.H. Pub. Corp۔ صفحہ: 144۔ ISBN 8170247314 

بیرونی روابط ترمیم

  •   ویکی ذخائر پر Zardozi سے متعلق تصاویر