زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم (سابقہ نام: زرعی ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم) پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی اور پینٹینگولر ٹرافی میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم کا کفیل زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ ہے۔

زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
فائل:ZTBL top logo.jpg
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم عبد الرزاق
کوچپاکستان کا پرچم
مالکزرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
معلومات ٹیم
 
باضابطہ ویب سائٹ:www.ztbl.com

1985-86 سے 2001-02 تک اس ٹیم نے بطور زرعی ڈیویلپمنٹ بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم148فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 45 جیتے، 26 ہارے اور 77 میچ بے نتیجہ رہے۔[1] 2002-03 سیزن سے اس ٹیم کا نام زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم رکھ دیا گیا۔. 2013 کے اواخر تک اس نام سے اب تک اس ٹیم نے 245 میچ کھیلے جن میں سے 81 جیتے، 58 ہارے اور 106 بے نتیجہ رہے۔[2]

ان کا کوئی گھر میدان نہیں ہے۔

اعزازات

ترمیم
  • قائد اعظم ٹرافی (1)
  • 1988-89
فائل:Pakistan cricket team.jpg
پاکستان کرکٹ ٹیم زرعی ترقیاتی بینک کے صدر دفتر میں
فائل:Prize cermony.jpg
Former زرعی ترقیاتی بینک کے صدر محمد ذکاء اشرف زرعی ترقیاتی بینک کے کھلاڑیوں کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ ٹی/20 عالمی کپ میں بہترین کارکردگی پر چیک دیتے ہوئے۔
  • پیٹرنز ٹرافی (3)
  • 1990-91
  • 1993-94
  • 1995-96

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم