زلمے رسول (پشتو:زلمی رسول) ایک افغانی سیاست دان ہیں جنھوں نے 2010ء سے 2013ء تک وزیرخزانہ کا عہدہ سنبھالا، اس کے بعد 2013ء میں استعفی دیا اور صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لیا۔ آپ نے اس سے پہلے 2002ء میں مشیر خصوصی برائے قومی سلامتی کا عہدہ بھی سنبھالا تھا۔

زلمے رسول
تفصیل=
تفصیل=

وزیر خزانہ افغانستان
مدت منصب
10 جنوری 2010 – 5 اکتوبر 2013
صدر حامد کرزئی
رنگین دادفر سپنتا
احمد مقبل ضرار
معلومات شخصیت
پیدائش 11 مئی 1943ء (81 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
لیسہ استقلال   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Zalmai Rassoul — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810652335105606