زمبابوے ٹوئنٹی 20 سہ ملکی سیریز 2012ء

زمبابوے ٹوئنٹی 20 سہ ملکی سیریز 2012ء زمبابوے میں منعقد ہونے والا ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ تھا۔ یہ ٹورنامنٹ اصل میں زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے درمیان 5 میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز کے طور پر شیڈول کیا گیا تھا۔ [1] بنگلہ دیش کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی درخواست پر اس سیریز میں شامل کیا گیا تھا جب بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان اور زمبابوے ملتوی کردیا گیا تھا جس سے بنگلہ دیش کو مارچ اور ستمبر 2012 ءکے درمیان کوئی بین الاقوامی کرکٹ نہیں ملی تھی۔ [2] اس سیریز کے میچوں کو سرکاری ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچوں کے طور پر درجہ بند نہیں کیا گیا تھا بلکہ اس کے بجائے ڈومیسٹک ٹی 20 میچوں کے طور میں درجہ بند کیا گیا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ زمبابوے نے جیتا تھا جس نے ہرارے میں ہونے والے فائنل میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

زمبابوے ٹوئنٹی 20 سہ ملکی سیریز 2012ء
تاریخ17 جون 2012ء - 24 جون 2012ء
مقام زمبابوے
نتیجہفاتح زمبابوے
ٹیمیں
 بنگلادیش  جنوبی افریقا  زمبابوے
کپتان
مشفق الرحیم ہاشم آملہ برینڈن ٹیلر
زیادہ رن
محمد اشرفل (114) رچرڈ لیوی (131) ہیملٹن مساکادزا (267)
زیادہ وکٹیں
مشرفی مرتضی (5) وین پارنیل (7) کرسٹوفر ایمپوفو (7)

دستے

ترمیم
  زمبابوے[3]   بنگلادیش[4]   جنوبی افریقا[5]

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ ب پ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   جنوبی افریقا 4 2 2 0 0 0 8 0.378
2   زمبابوے 4 2 2 0 0 0 8 −0.086
3   بنگلادیش 4 2 2 0 0 0 8 −0.280

میچز

ترمیم

پہلا میچ

ترمیم
17 جون
13:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
154/6 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
143/5 (20 اوورز)
زمبابوے 11 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: اوون چیرومبے اور رسل ٹفن
بہترین کھلاڑی: ہیملٹن مساکادزا (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا میچ

ترمیم
19 جون
13:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
209/3 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
170/8 (20 اوورز)
ہاشم آملہ 88* (53)
ضیاء الرحمن 1/28 (3 اوورز)
مشفق الرحیم 50* (32)
رابن پیٹرسن 2/16 (4 اوورز)
جنوبی افریقہ 39 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: لینگٹن روسری اور رسل ٹفن
بہترین کھلاڑی: ہاشم آملہ (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا میچ

ترمیم
20 جون
13:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
176/4 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
147 (19.2 اوورز)
ووسی سبندا 58 (50)
وین پارنیل 2/33 (3 اوورز)
زمبابوے 29 رنز سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: اوون چیرومبے اور جیرمیاہ ماتیبیری
بہترین کھلاڑی: کرسٹوفر ایمپوفو (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا میچ

ترمیم
21 جون
13:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
149/8 (20 اوورز)
ب
  بنگلادیش
153/4 (17.3 اوورز)
ناصر حسین 41 (31)
کائل جارویس 1/18 (3 اوورز)
بنگلہ دیش 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: اوون چیرومبے اور لینگٹن روسری
بہترین کھلاڑی: مشرفی مرتضی (بنگلہ دیش)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں میچ

ترمیم
22 جون
13:00
سکور کارڈ
بنگلادیش  
132/7 (19.5 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
129/7 (20 اوورز)
محمد اشرفل 40 (40)
مرچنٹ ڈی لینج 3–25 (3 اوورز)
جسٹن اونٹونگ 41 (36)
الیاس سنی 1–18 (3 اوورز)
بنگلہ دیش 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: جیرمیاہ ماتیبیری اور رسل ٹفن
بہترین کھلاڑی: محمود اللہ (بنگلہ دیش)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا میچ

ترمیم
23 جون
13:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
124/6 (20 اوورز)
ب
  جنوبی افریقا
130/4 (20 اوورز)
گریم کریمر 36* (27)
وین پارنیل 3/16 (4 اوورز)
رچرڈ لیوی 54 (30)
میلکم والر 1/3 (1 اوور)
جنوبی افریقہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: جیرمیاہ ماتیبیری اور لینگٹن روسری
بہترین کھلاڑی: وین پارنیل (جنوبی افریقہ)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

ترمیم
24 جون
13:00
سکور کارڈ
جنوبی افریقا  
146/6 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
150/1 (17.1 اوورز)
فاف ڈو پلیسس 66 (57)
کائل جارویس 2/22 (4 اوورز)
برینڈن ٹیلر 59 (41)
کرس مورس 1/24 (4 اوورز)
زمبابوے 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
امپائر: اوون چیرومبے اور رسل ٹفن
بہترین کھلاڑی: برینڈن ٹیلر (زمبابوے)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "South Africa T20s may not be televised, says ZC"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2012 
  2. "Bangladesh included in Zimbabwe tri-series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2012 
  3. "Sibanda makes a comeback in Zimbabwe squad"۔ ESPNcricinfo۔ 2 May 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 
  4. "Ashraful recalled for Zimbabwe T20s"۔ ESPNcricinfo۔ 31 May 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2012 
  5. "Du Plessis, Chris Morris get South Africa T20 call-up"۔ ESPNcricinfo۔ 30 May 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2012