ہاشم محمد آملہ (پیدائش: 31 مارچ 1983ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1][2] جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتے ہیں۔ ہاشم آملہ کا شمار دور جدید کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ خاص کر ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں آملہ کی بلے بازی ریکارڈ ساز ہے۔

ہاشم آملہ
ہاشم آملہ 2009ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامہاشم محمد آملہ
پیدائش (1983-03-31) 31 مارچ 1983 (age 40)
ڈربن، جنوبی افریقہ
قد1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ آف بریک گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
تعلقاتاحمد آملہ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 295)28 نومبر 2004  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ21 فروری 2019  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 90)9 مارچ 2008  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ28 جون 2019  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.1
پہلا ٹی20 (کیپ 38)13 جنوری 2009  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2014 اگست 2018  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1999/00–2008/09کوازولونٹال
2003/04–2012/13ڈولفنز
2009ایسیکس
2010ناٹنگھم شائر
2013–2014سرے
2013/14–2018/19کیپ کوبراز
2015ڈربی شائر
2016–2017کنگز الیون پنجاب
2016ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
2018ہیمپشائر
2018بارباڈوس ٹرائیڈنٹس
2018ڈربن ہیٹ
2019/20کھلنا ٹائیگرز
2020–2022سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 124 181 44 265
رنز بنائے 9,282 8,113 1,277 19,521
بیٹنگ اوسط 46.64 49.46 33.60 48.55
100s/50s 28/41 27/39 0/8 57/93
ٹاپ اسکور 311* 159 97* 311*
گیندیں کرائیں 54 393
وکٹ 0 0 1
بالنگ اوسط 277.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/10
کیچ/سٹمپ 108/– 87/– 19/– 192/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 جنوری 2015

ریکارڈز ترمیم

ہاشم آملہ ایک روزہ مقابلوں میں سب سے کم اننگز میں 2000, 3000, اور 4000 رن بنانے کا ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اوسطا ً ہر 6 اننگز میں سنچری سکور کی ہے جو تاریخ کے تمام بلے بازوں میں بہترین اوسط ہے۔ اس کے علاوہ وہ جنوبی افریقا کے پہلے مسلمان ٹیسٹ کپتان بھی رہے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Peter Roebuck (29 جنوری 2009). "The unbreakable South African". Retrieved 2010-01-19.
  2. "Hashim Amla: Statistics, Milestones, Articles, News, Pictures"۔ Cricketfundas.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2012