انعام الحق (بنگلہ دیشی کرکٹر)

انعام الحق (پیدائش: 16 دسمبر 1990ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ وکٹ کیپر اور اوپننگ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں۔

انعام الحق
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد انعام الحق بیجوئے
پیدائش (1990-12-16) 16 دسمبر 1990 (عمر 34 برس)
کھلنا, بنگلہ دیش
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 66)8 مارچ 2013  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ13 ستمبر 2014  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ (کیپ 103)30 نومبر 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ31 جولائی 2019  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.66
پہلا ٹی20 (کیپ 33)10 دسمبر 2012  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2015 نومبر 2015  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–2011 ڈھاکہ ڈویژن
2011– تاحال کھلنا ڈویژن
2012–2013ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2015–2017چٹاگانگ وائکنگز
2017کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2018–2019کومیلا وکٹورینز
2018– تاحال پرائم بینک
2019– تاحالجنوبی زون
2019– تاحالڈھاکہ پلاٹون
2022– تاحالسلہٹ سن رائزرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 38 95 148
رنز بنائے 73 1,052 7,083 4,452
بیٹنگ اوسط 9.12 30.05 46.90 32.49
100s/50s 0/0 3/3 22/34 12/19
ٹاپ اسکور 22 120 216 150ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 90
وکٹ 2
بالنگ اوسط 41.50
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/14
کیچ/سٹمپ 2/– 10/0 102/25 81/25
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 مارچ 2020ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم