زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2001-02ء

زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم نے نومبر 2001ء میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ زمبابوے نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ [1] اس کے علاوہ زمبابوے نے ون ڈے سیریز 3-0 سے جیت لی۔ [2][3] یہ زمبابوے کی طویل عرصے تک ٹیسٹ میچ میں آخری جیت تھی جب تک کہ انھوں نے نومبر 2018ء میں بنگلہ دیش کو شکست نہیں دی۔ [4]

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2001-02ء
بنگلہ دیش
زمبابوے
تاریخ 8 نومبر 2001ء – 25 نومبر 2001ء
کپتان نعیم الرحمن (ٹیسٹ)
خالد مشہود (ایک روزہ بین الاقوامی)
برائن مرفی (پہلا ٹیسٹ)
اسٹیورٹ کارلیس (دوسرا ٹیسٹ, ایک روزہ بین الاقوامی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ زمبابوے 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور حبیب البشر (249) کریگ وشارٹ (208)
زیادہ وکٹیں مشرفی مرتضی (8) گرانٹ فلاور (8)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ زمبابوے 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور حبیب البشر (115) ڈیون ابراہیم (211)
زیادہ وکٹیں ہیتھ سٹریک (6) مشرفی مرتضی (4)
بہترین کھلاڑی ڈیون ابراہیم (زمبابوے)

دستے ترمیم

  بنگلادیش ٹیسٹ   زمبابوے ٹیسٹ   بنگلادیش ایک روزہ بین الاقوامی   زمبابوے ایک روزہ بین الاقوامی

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

8–12 نومبر
سکور کارڈ
ب
107/10 (48.2 اوورز)
انعام الحق 24 (54)
ٹریوس فرینڈ 5/31 (18 اوورز)
431 (150 اوورز)
کریگ وشارٹ 94 (156)
مشرفی مرتضی 4/106 (32 اوورز)
125/3 (46.3 اوورز)
حبیب البشر 65 (144)
ٹریوس فرینڈ 2/26 (11.4 اوورز)
میچ ڈرا.[5]
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: اے ایف ایم اخترالدین (بنگلہ دیش) اور محمد اسلم (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ٹریوس فرینڈ (زمبابوے)

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

15–19 نومبر
سکور کارڈ
ب
251 (95.3 اوورز)
حبیب البشر 108 (209)
گرانٹ فلاور 4/41 (15.3 اوورز)
542/7 (160 اوورز)
کریگ وشارٹ 114 (145)
مشرفی مرتضی 2/101 (28 اوورز)
301 (126.4 اوورز)
جاوید عمر 80 (322)
ڈاؤگی ماریلیئر 4/57 (19 اوورز)
11/2 (2.4 اوورز)
ٹریورگریپر 11* (6)
مشرفی مرتضی 2/10 (1.4 اوورز)
  زمبابوے 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: شوکت الرحمن (بنگلہ دیش) اور اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: گرانٹ فلاور (زمبابوے)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

23 نومبر
10:00
سکور کارڈ
بنگلادیش  
156 (48.4 اوورز)
ب
  زمبابوے
161/5 (42.2 اوورز)
حبیب البشر 44 (91)
ٹریوس فرینڈ 3/25 (9 اوورز)
کریگ وشارٹ 79 (91)
مشرفی مرتضی 2/26 (8.2 اوورز)
  زمبابوے 5 وکٹوں سے جیت گیا۔[6]
ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: اے ایف ایم اخترالدین (بنگلہ دیش) اور سیلاب حسین (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: کریگ وشارٹ (زمبابوے)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

25 نومبر
10:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
309/6 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
267/9 (50 اوورز)
ڈیون ابراہیم 121 (140)
مشرفی مرتضی 2/48 (9 اوورز)
حبیب البشر 66 (95)
سیئن ارون 2/39 (10 اوورز)
  زمبابوے 42 رنز سے جیت گیا۔[7]
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: جہانگیر عالم (بنگلہ دیش) اور شوکت الرحمن (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ڈیون ابراہیم (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی ترمیم

26 نومبر
10:00
سکور کارڈ
بنگلادیش  
215 (48.1 اوورز)
ب
  زمبابوے
219/3 (49.1 اوورز)
محمد السحریار 69 (97)
ہیتھ سٹریک 3/26 (9.1 اوورز)
ڈیون ابراہیم 84 (130)
انعام الحق 2/52 (10 اوورز)
  زمبابوے 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکہ
امپائر: جہانگیر عالم (بنگلہ دیش) اور سیلاب حسین (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ڈیون ابراہیم (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Zimbabwe win by eight wickets to take series 1-0"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  2. "Zimbabwe in Bangladesh 2001"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2014 
  3. Shahryar Khan۔ "Zimbabwe whitewash hosts in one-day series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  4. "Zimbabwe stun Bangladesh to go 1-0 up"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2018 
  5. Shahryar Khan۔ "Zimbabwe expose Bangladesh's frailty at Dhaka"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  6. ^ ا ب Shahryar Khan۔ "Wishart and Carlisle saw Zimbabwe home"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019 
  7. Shahryar Khan۔ "Zimbabwe wins the one-day series"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2019