شوکت الرحمن (پیدائش: 12 جنوری 1954ء) بنگلہ دیشی کرکٹ کے سابق امپائر ہیں۔ وہ 2001ء میں بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے کے 1 ٹیسٹ میچ اور 2001ء اور 2002ء کے درمیان 2ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے تھے۔ [1]

شوکت الرحمن
ذاتی معلومات
پیدائش (1954-01-12) 12 جنوری 1954 (age 70)
کھلنا، بنگلہ دیش
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (2001)
ایک روزہ امپائر2 (2001–2002)
ماخذ: Cricinfo، 3 جولائی 2013ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Showkatur Rahman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2013