بنگابندو قومی اسٹیڈیم
بنگابندو قومی اسٹیڈیم ((بنگالی: বঙ্গবন্ধু জাতীয় স্টেডিয়াম))، جو پہلے ڈھاکہ اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا تھا، یہ بنگلہ دیش کا قومی اسٹیڈیم ہے جو ڈھاکہ شہر میں مین واقع ہے یہ اسٹیڈیم اس وقت مختلف کھیلوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔
مقام | ڈھاکہ |
---|---|
مالک | Bangladesh Football Federation |
گنجائش | 36٬000[1] |
میدانی حصہ | 105 × 68 میٹر |
سطح | Desso GrassMaster |
کرایہ دار | |
Bangladesh national football team |
موجودہ استعمال
ترمیماس وقت، یہ میدان فٹ بال اور ایتھلیٹکس کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ بیٹھنے کی گنجائش 36٬000 ہے۔ یہ بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم یونٹ کا 1 مارچ 2005 تک گھر (ہوم گراؤنڈ) تھا۔
Tیہ میدان ہاکی کے میدان کے ساتھ واقع ہے۔ اس میدان پر 2010ء جنوبی ایشیائی کھیل ہوئے، فٹ بال اور ایتھلیٹکس سمیت۔
کرکٹ شماریات اور ریکارڈ
ترمیممیدان نے آخری بار 1 مارچ 2005ء کو کرکٹ مقابلے کی میزبانی کی۔ 2005 کے بعد، بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کو شیر بنگلہ قومی اسٹیڈیم مکں منتقل کر دیا گیا، جو میرپور، ڈھاکہ میں واقع ہے۔
2005 تک میدان کی میوبانی:
- ٹیسٹ کرکٹ – 17
- ایک روزہ بین الاقوامی – 58
- ٹوئنٹی20 بین الاقوامی – 0
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- بی این ایس at BanglaFootball.netآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ banglafootball.net (Error: unknown archive URL)
- تفصیلات
23°43′40٫2″N 90°24′48٫4″E / 23.71667°N 90.40000°E{{#coordinates:}}: invalid latitude