زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2001-02ء

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے 21 دسمبر 2001ء سے 15 جنوری 2002ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھا۔ سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز 3-0 سے جیت لی۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2001-02ء
سری لنکا
زمبابوے
تاریخ 21 دسمبر 2001ء – 15 جنوری 2002
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سنتھ جے سوریا (295) ٹریورگریپر (167)
زیادہ وکٹیں متھیا مرلی دھرن (30) ہیتھ سٹریک (7)
بہترین کھلاڑی متھیا مرلی دھرن (سری لنکا)

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
27 – 31 دسمبر
سکور کارڈ
ب
586/6ڈکلیئر (161 اوورز)
کمارسنگاکارا 128 (186)
ہیتھ سٹریک 3/113 (34 اوورز)
184 (79.5 اوورز)
اینڈی فلاور 42 (122)
متھیا مرلی دھرن 4/53 (26 اوورز)
236 (101.2 اوورز) (فالو آن)
ٹریوس فرینڈ 44 (142)
متھیا مرلی دھرن 4/35 (36 اوورز)
سری لنکا ایک اننگز اور 166 رنز سے جیت گیا۔
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو
امپائر: پیٹر مینوئل (سری لنکا) اور ریاض الدین (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کمارسنگاکارا
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چوتھے دن بارش کی وجہ سے کھیل میں خلل پڑا اور کھیل شام 4.10 بجے شروع ہوا اور شام 6.30 بجے ختم ہونا تھا۔
  • پہلے دن خراب موسم کی وجہ سے شام 4:49 بجے کھیل ترک کر دیا گیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
4 – 7 جنوری
سکور کارڈ
ب
236 (97 اوورز)
گرانٹ فلاور 72 (184)
متھیا مرلی دھرن 9/51 (40 اوورز)
505 (148.5 اوورز)
سنتھ جے سوریا 139 (212)
ٹریوس فرینڈ 3/97 (26 اوورز)
175 (72.4 اوورز)
گیون رینی 68 (134)
متھیا مرلی دھرن 4/64 (26.4 اوورز)
سری لنکا ایک اننگز اور 94 رنز سے جیت گیا۔
اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: متھیا مرلی دھرن (سری لنکا)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
12 – 15 جنوری
سکور کارڈ
ب
418 (158.4 اوورز)
اپل چندانا 92 (167)
ڈاؤگی ماریلیئر 4/101 (34.4 اوورز)
236 (134.3 اوورز)
ٹریورگریپر 83 (249)
سنتھ جے سوریا 5/43 (29 اوورز)
212/2ڈکلیئر (76 اوورز)
ماروان اتاپاتو 100* (126)
ٹریوس فرینڈ 1/39 (7 اوورز)
79 (43.3 اوورز)
اسٹیورٹ کارلیس 28 (78)
متھیا مرلی دھرن 4/24 (16 اوورز)
سری لنکا 315 رنز سے جیت گیا۔
گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال
امپائر: ڈیوڈ شیپرڈ (انگلینڈ) اور ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا)
میچ کا بہترین کھلاڑی: سنتھ جے سوریا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اعداد و شمار

ترمیم

سب سے زیادہ رنز

ترمیم
نمبر رنز کھلاڑی ٹیم اننگز اوسط زیادہ اسکور 100 50
1 295 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا   4 73.75 139 1 1
2 255 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا   4 63.75 128 1 1
3 216 سماراویرا, تھیلانتھیلان سماراویرا 3 108.00 123*
4 184 اتاپاتو, ماروانماروان اتاپاتو 4 61.33 100*
5 167 جے وردھنے, مہیلامہیلا جے وردھنے 55.66 76 0 2
گریپر, ٹریورٹریور گریپر   6 27.83 83 1
آخری بار 1 اگست 2022ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔

سب سے زیادہ وکٹیں

ترمیم
نمبر وکٹیں کھلاڑی ٹیم اننگز اننگز میں بہترین باؤلنگ میچ میں بہترین باؤلنگ اوسط اکانومی 5وکٹ 10وکٹ
1 30 مرلی دھرن, متھیامتھیا مرلی دھرن   6 9/51 13/115 9.80 1.44 2 1
2 9 جے سوریا, سنتھسنتھ جے سوریا   6 5/43 9/74 14.44 1.91 1 0
3 8 واس, چمنڈاچمنڈا واس 2/17 3/93 35.62 2.66 0
4 7 بدھیکا, چرتھاچرتھا بدھیکا 4/27 4/40 22.71 2.89
سٹریک, ہیتھہیتھ سٹریک   4 3/113 3/113 43.28 2.75
آخری بار 1 اگست 2022ء کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم