ٹائرون ہیرانتھا وجیوردنے (پیدائش: 29 اگست 1961ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی اور امپائر ہیں جو سری لنکا کے دوسرے امپائر کے طور پر امپائرز اور ریفریز کے بین الاقوامی پینل کے لیے منتخب ہوئے۔ کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کے بعد اس نے امپائرنگ شروع کی اور ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی دونوں میں کھڑے ہو چکے ہیں۔ 2003ء کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران 2 میچوں میں کھڑاے ہوئے۔

ٹائرون وجیوردنے
ذاتی معلومات
مکمل نامٹائرون ہیرانتھا وجیوردنے
پیدائش (1961-08-29) 29 اگست 1961 (عمر 62 برس)
مرادانا، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (2001–2005)
ایک روزہ امپائر52 (1999–2013)
ٹی 20 امپائر7 (2009–2012)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 5
رنز بنائے 118
بیٹنگ اوسط 23.60
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 52
گیندیں کرائیں 503
وکٹ 9
بالنگ اوسط 23.33
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/78
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 10 اگست 2013ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم