زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1999ء-2000ء

زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم نے مارچ سے اپریل 2000ء تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا اور ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جس میں ویسٹ انڈیز نے 2-0 سے کامیابی حاصل کی۔ زمبابوے کی کپتانی اینڈی فلاور نے جبکہ ویسٹ انڈیز کی کپتانی جمی ایڈمز نے کی۔ [1]

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
16–20 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
187 (80.4 اوورز)
ویول ہائنڈز 46* (117)
ہیتھ سٹریک 4/45 (24 اوورز)
236 (107 اوورز)
اینڈی فلاور 113* (290)
کرٹلی ایمبروز 4/42 (25 اوورز)
147 (75 اوورز)
شیو نارائن چندر پال 49 (174)
ہیتھ سٹریک 5/27 (17 اوورز)
63 (47 اوورز)
گرانٹ فلاور 26 (126)
فرینکلین روز 3/8 (11 اوورز)
ویسٹ انڈیز 35 رنز سے جیت گیا۔
کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین
امپائر: سٹیوبکنر (ویسٹ انڈیز) اور جارج شارپ (انگلینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: کرٹلی ایمبروز (ویسٹ انڈیز)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • زمبابوے کا 99 کا ہدف ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کامیابی کے ساتھ دفاع کرنے والا دوسرا کم ترین ہدف ہے۔[2]
  • کرس گیلاور ویول ہائنڈز (دونوں ویسٹ انڈیز) اور برائن مرفی (زمبابوے) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
24–28 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
308 (115.4 اوورز)
مرے گڈون 113 (239)
ریون کنگ 5/51 (23 اوورز)
339 (164.1 اوورز)
جمی ایڈمز 101* (372)
نیل جانسن 4/77 (37 اوورز)
102 (59.5 اوورز)
نیل جانسن 29 (76)
کورٹنی والش 3/21 (15.5 اوورز)
75/0 (12.4 اوورز)
ایڈرین گریفتھ 54* (41)
ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
سبینا پارک, کنگسٹن، جمیکا
امپائر: اطہر زیدی (پاکستان) اور ایڈی نکولس (ویسٹ انڈیز)
میچ کا بہترین کھلاڑی: جمی ایڈمز (ویسٹ انڈیز)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zimbabwe in the West Indies 2000"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2014 
  2. Pradeep Kalamegam (30 October 2014)۔ "Top 10 lowest targets defended in Test cricket"۔ Sportskeeda۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2021