زمین ڈاٹ کام
زمین ڈاٹ کام (انگریزی: Zameen.com) پاکستان میں ایک آن لائن جائداد پورٹل ہے۔ [1] اس سائٹ کو ریل اسٹیٹ ڈیلرز، ڈویلپرز، ادارے اور فروخت یا خریدنے کے لیے جائداد پیش کی جاتی ہیں۔ کمپنی کا صدر دفتر لاہور، پاکستان میں واقع ہے جبکہ اس کی شاخیں پورے پاکستان کے گیارہ شہروں بشمول کراچی، لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، فیصل آباد، پشاور، ملتان اور پاکستان کے دیگر شہروں میں پھیلی ہوئی ہیں۔
کاروبار کی قسم | جائداد |
---|---|
دستیاب | انگریزی اور اردو |
تجارت بطور | زمین میڈیا (پرائیویٹ) لمیٹڈ |
صدر دفاتر | |
مقامات کی تعداد | دفاتر: 11 شہر موجودگی: 30 شہر |
علاقہ خدمت | پاکستان |
بانی | ذیشان علی خان عمران علی خان حیدر علی خان |
چیئرمین | Gilles Blanchard |
سی ای او | ذیشان علی خان |
صنعت | انٹرنیٹ اور جائداد غیر منقولہ |
ملازمین | 1500+ |
ہولڈنگ کمپنی | ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ |
ویب سائٹ | Zameen.com |
الیکسا درجہ | 1658 |
صارفین | 5 ملین ماہانہ زائرین (مئی 2018) |
آغاز | 2006 |
موجودہ حیثیت | فعال |
تاریخ
ترمیمزمین ڈاٹ کام دو پاکستانی کاروباری بھائیوں ذیشان اور عمران علی خان نے 2006ء میں قائم کی۔
اردو ویب گاہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Dawn.com (2014-02-18)۔ "French investor browses local real estate"۔ 18 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014
- ↑ Gordana Davila (2012-02-25)۔ "Zameen.com Now Speaks Urdu"۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2014