زنجویہ بن محمد
ابو محمد زنجویہ بن محمد بن حسن نیشابوری اللَّبَّاد (وفات: 318ھ) آپ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہیں اور وہ ثقہ ہیں۔ ان کی وفات تین سو اٹھارہ ہجری میں ہوئی۔ [1] [2] الذہبی نے ان کے بارے میں کہا: « شیخ ، ثقہ ، صاحب سنت ہے۔ [2]
محدث | |
---|---|
زنجویہ بن محمد | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | نیشاپور |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو محمد |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | النیشاپوری |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | امام ، شیخ ، ثقہ |
استاد | محمد بن رافع |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- اس نے سنا :
- محمد بن رافع ،
- محمد بن اسلم طوسی،
- حسین بن عیسیٰ بسطامی،
- حمید بن ربیع،
- احمد بن منصور رمادی۔
تلامذہ
ترمیم- راوی :
- ابو علی الحافظ،
- ابو فضل بن ابراہیم،
- حسن بن احمد مخلدی وغیرہ۔ [2]
وفات
ترمیمآپ نے 318ھ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثامنة عشر - زنجويه- الجزء رقم14"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 15 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2021
- ^ ا ب پ "موسوعة الحديث : زنجويه بن محمد بن الحسن"۔ hadith.islam-db.com۔ 16 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2021