زوزانا چاپوتووا

نو منتخب صدر سلوواکیہ

زوزانا چاپوتووا (دوسرے ہجے زوزانا کپوٹووا) ایک لبرل قانون دان خاتون ہیں، جنہیں 2019ء کے انتخابات میں سلوواکیہ کی صدر منتخب کیا گیا۔ وہ سلوواکیہ کی پہلی خاتون صدر ہیں جبکہ وہ یورپی اتحاد کے اٹھائیس رکن ممالک میں اپنے ملک کی سربراہی کرنے والی آٹھویں خاتون رہنما ہوں گی۔[13]

زوزانا چاپوتووا
(سلوواک میں: Zuzana Čaputová)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

صدر سلوواکیہ
آغاز منصب
15 جون 2019ء (2019ء-06-15)
وزیر اعظم پیٹر پیلیگرینی
اندرے کسکا
 
پروگریسیو سلوواکیہ کی نائب صدر نشین
مدت منصب
15 مارچ 2018 – 19 مارچ 2019
منصب قائم وا
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سلوواک میں: Zuzana Strapáková)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 جون 1973ء (51 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
براٹیسلاوا [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چیکوسلوواکیہ (21 جون 1973–31 دسمبر 1992)
سلوواکیہ (1 جنوری 1993–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پروگریسیو سلوواکیہ (دسمبر 2017–مئی 2019)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
تعداد اولاد
عملی زندگی
تعليم کومینیس یونیورسٹی
مادر علمی کومینس یونیورسٹی (1991–1996)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مفسرِ قانون ،  سیاست دان ،  فعالیت پسند ،  ماہر ماحولیات ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سلوواک زبان [7]،  روسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل قانون [8]،  سیاست [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (2024)[9][10]
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل (2024)[11]
گولڈمین ماحولیاتی انعام (2016)[12]
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

زوزانا کپوٹووا پیشے کے لحاظ سے ایک وکیل ہیں۔ انھوں نے دس سال قبل سیاسی جماعت ”پروگریسونے سلووینسکو“ (پروگریسیو سلوواکیہ) میں شمولیت اختیار کر کے سیاست میں قدم رکھا۔ سوزانہ چاپوتووا کو اپنے آزاد خیالات کی وجہ سے قدامت پسند حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ 2019ء کے انتخابات میں سلوواکیہ کی غیر پارلیمانی جماعت پروگرسیو پارٹی سے تعلق رکھنے والی زوزوانا نے حکمران جماعت کے حمایت یافتہ مروس سیف کووک کو شکست دی۔ خاتون صدر کو 58.3 فیصد ووٹ پڑے جب کہ ان کے مدمقابل مروس سیف کووک کو 41.7 فیصد ووٹ ملے۔[14] زوزانا یورپی اتحاد مخالف نظریات رکھتی ہیں جو تیزی سے سلوواکیہ میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ اُن کی کامیابی میں یورپی اتحاد مخالف نظریات کے علاوہ حکمران جماعت کی بدعنوانی کے خلاف عوام کا شدید غصہ بھی شامل ہے۔[15] انھوں نے انتخابات میں واضح برتری حاصل کرنے کے بعد عوام کا سلوواک، چیک، ہنگریائی (مجارستانی) اور ملک میں اقلیتی برادری روما کی زبان میں شکریہ ادا کیا۔ بعد ازاں سوزانہ چاپوتووا نے اس تقریر میں مزید کہا کہ وہ ”واضح طور پر یورپی اتحاد کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔“[13]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1180944615 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2023 — اجازت نامہ: CC0
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20191046232 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2023
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031687 — بنام: Zuzana Caputova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. https://www.prezident.sk/page/zivotopis/
  5. ^ ا ب https://www.prezident.sk/en/page/biography/
  6. مصنف: رید ہوفمین — LinkedIn personal profile ID: https://www.linkedin.com/in/zuzana-caputova/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2021
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20191046232 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20191046232 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. تاریخ اشاعت: 13 جون 2024 — Čaputová a Pavel si navzájom udelili najvyššie štátne vyznamenania — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2024
  10. Seznam vyznamenaných — اخذ شدہ بتاریخ: 15 جون 2024
  11. تاریخ اشاعت: 16 اپریل 2024 — Prezydent Słowacji z wizytą w Polsce — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2024
  12. https://www.goldmanprize.org/blog/introducing-the-2016-goldman-prize-winners/
  13. ^ ا ب "سوزانہ چاپوتووا سلوواکیہ کی پہلی خاتون صدر منتخب"۔ ڈوئچے ویلے 
  14. "سلوواکیہ میں پہلی بارخاتون صدر منتخب"۔ جنگ 
  15. "سلوواکیہ میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب"۔ ایکسپریس۔ 31 مارچ، 2019