زہرہ ودود فاطمی

پاکستانی سیاست دان

زہرہ ودود فاطمی (انگریزی: Zahra Wadood Fatemi) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ مارچ 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

زہرہ ودود فاطمی
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
1 جون 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی

ترمیم

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

زہرہ ودود فاطمی 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3][4][5]

2018ء کے عام انتخابات

ترمیم

زہرہ فاطمی 2018ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Amir Wasim (14 جون 2018)۔ "For PML-N, only family seems to matter"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2018 
  2. "138 MNAs either paid no income tax, or FBR has no such data"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 03 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  3. "'10 cases of child sexual abuse occurred every day in 2015'"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 22 April 2016۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  4. "ECP finally sets up election tribunals"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 4 June 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  5. "Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 30 May 2013۔ 16 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018 
  6. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018