زیارات مقدسہ (سفرنامہ)
اردو زبان میں کتاب
زیارات مقدسہ راولپنڈی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، مورخ اور سفرنامہ نگار افتخار احمد حافظ قادری کا اولین سفر نامہ ہے جو سال 1999ءمیں شائع ہوا۔248 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں ترکی، شام، اردن، عراق اور پاکستان میں موجود مقامات مقدسہ کے بارے میں تفصیلات موجود ہیں۔کتاب میں رنگین تصاویر بھی موجود ہیں۔[1][2]
زیارات مقدسہ (سفرنامہ) | |
---|---|
(اردو میں: زیارات مقدسہ) | |
مصنف | افتخار احمد حافظ قادری |
اصل زبان | اردو |
ملک | پاکستان |
موضوع | سفرنامہ |
ناشر | افتخار احمد حافظ قادری |
تاریخ اشاعت | 1999 |
درستی - ترمیم |