زیری شاہی سلسلہ (انگریزی: Zirid dynasty) (عربی: الزيريونبنو زیری (عربی: بنو زيري) یا ریاست زیری (عربی: الدولة الزيرية)[7] جدید دور کے الجزائر کا ایک صنہاجہ بربر شاہی سلسلہ تھا جس نے 972ء سے 1014ء تک المغرب (مشرقی مغرب) پر حکومت کی اور افریقیہ پر (مشرقی مغرب) 972ء سے 1148ء تک حکومت کی۔ [2][8]

زیری شاہی سلسلہ
الدولة الزيرية
972–1148
پرچم زیری
حیثیتدولت فاطمیہ کی ماتحت ریاست
(972–1048)
آزاد
(1048–1148)
دار الحکومتAchir
(972–1014)
قیروان
(1014–1057)
مہدیہ (شہر)
(1057–1148)[1][2][3][4]
عمومی زبانیںبربر زبانیں (بنیادی)، مغربی عربی، افریقی لاطینی، توراتی عبرانی
مذہب
اسلام (اہل تشیع، اہل سنت، اباضیہمسیحیت (کاتھولک کلیسیایہودیت
حکومتبادشاہت (امارت)
امیر 
• 973–984
Buluggin ibn Ziri
• 1121–1148
Al-Hassan ibn Ali
تاریخ 
• 
972
• 
1148
کرنسیدینار
ماقبل
مابعد
دولت فاطمیہ
Hammadid dynasty
Kingdom of Africa
Khurasanid dynasty

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Phillip C. Naylor (15 جنوری 2015)۔ North Africa, Revised Edition: A History from Antiquity to the Present۔ University of Texas Press۔ ص 84۔ ISBN:978-0-292-76190-2
  2. ^ ا ب "Zirid Dynasty | Muslim dynasty"۔ Encyclopædia Britannica۔ 2020-02-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-27
  3. Fragmentation of the Islamic World, c.1000
  4. Europe (Latter part of 10th Century)]'۔ BARTHOLOMEW, 1876
  5. صلابي، علي محمد محمد، (1998)۔ الدولة العبيدية في ليبيا (عربی میں)۔ دار البيارق،
  6. "Qantara – Les Zirides et les Hammadides (972-1152)"۔ www.qantara-med.org۔ 3 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016