زینب شبیر

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ

زینب شبیر (ولادت: 26 جون 1998ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ زینب نے بالترتیب ہم ٹی وی اور ایل ٹی این فیملی پر نشر ہونے والے سانوری (2018ء) اور ایمان (2019ء) میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔[2] اس کے علاوہ انھوں نے پیا نام کا دیا (2019ء)، ملالِ یار (2019ء) اور مہر پوش (2020ء) میں معاون کردار ادا کیا اور نثری ڈراما حقیقت (2019ء)، مکافات (2020ء) اور دیکھا (2020ء) میں معمولی کردار ادا کیا۔[3][4] زینب کو آخری بار جیو ٹی وی کے ڈرامے مہر پوش میں بطور آیات دیکھا گیا جس میں عائزہ خان اور دانش تیمور بھی مرکزی کردار میں ہیں۔[5][3]

زینب شبیر
معلومات شخصیت
پیدائش 26 جون 1998ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقے کراچی‎
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ایمان
سانوری

ابتدائی زندگی

ترمیم

زینب شبیر 26 جون 1998ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

زینب شبیر نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 2018 میں ہم نیٹورک کی مومنہ درید اور سلطانہ صدیقی کے زیر اہتمام زینب ایک آڈیشن لیا گیا۔ زینب شبیر نے آڈیشن پاس کیا اور ہم ٹی وی کے ڈراما ماں صادقے (2018ء) میں ایشمل کے معاون کردار کے لیے منتخب کی گئیں۔[3]

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار چینل نوٹ حوالہ
2018ء ماں صادقے ایشمل ہم ٹی وی
2018ء سنوری اجالا ہم ٹی وی مرکزی کردار [2]
2019ء پیا نام کا دیا عالیہ جیو ٹی وی [4]
2019ء ایمان ایمان فلمازیا مرکزی کردار [2]
2019ء ملالِ یار منہال ہم ٹی وی [4]
2019ء حقیت فاریہ اے پلس انٹرٹینمینٹ قسط "جانور"
2020ء مکافات 2 فریال جیو ٹی وی قسط "میرا لباس ہو تم" [6]
2020ء مہر پوش آیت؛ مہرو کی بہن جیو ٹی وی [7]
2020ء دیکھاوا مومل جیو ٹی وی قسط "نمایش" [8]
2020ء لال کبوتر نیرالی ہم ٹی وی ٹیلی فلم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.thenews.com.pk/magazine/us/648709-ambitious-and-radiant-zainab-shabbir
  2. ^ ا ب پ "Meet Pakistani cinema's stars of tomorrow"۔ گلف نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 
  3. ^ ا ب پ Tooba Ghani۔ "Ambitious and radiant -Zainab Shabir"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 
  4. ^ ا ب پ "زینب شبیر کی نئی ڈرامہ سیریل "ملال یار" کے ٹیزر آن ائیر"۔ روزنامہ پاکستان (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020 
  5. "Ayeza Khan rides high on 'Meray Pass Tum Ho' success"۔ گلف نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 
  6. Makafaat | Second Season | Mera Libas Hu Tum | 29th April 2020 (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 
  7. "Ayeza Khan & Danish Taimoor reunite for 'Meher Posh'"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-03۔ 29 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 
  8. Dikhawa Episode 13 ( Numaiesh ) | Ehsaas Ramzan | Iftaar Transmission | 7th May 2020 (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020