کتبوغا ( عربی: كتبغا)، شاہی نام: الملک العادل زین الدین کتبغا بن عبد اللہ المنصوری الترکی المغلی ؛ عربی: الملك العادل زين الدين كتبغا بن عبد الله المنصورى التركى المغلى ) (وفات 1303 عیسوی) دسمبر 1294ء سے نومبر 1296ء تک مصر کا دسواں مملوک سلطان تھا۔

زین الدین کتبوغا
سلطان مصر
دسمبر، 1294 – 7 دسمبر، 1296
پیشروالناصر محمد
جانشینلاجین
مکمل نام
al-Malik المک العادل زین الدین کتبوغا بن عبداللہ المنصوری الترکی المغلی
پیدائشنامعلوم
وفاتسن 1303ء
حمص
مذہباسلام
بحری مملوکوں کا غلبہ (سرخ رنگ میں دکھایا گیا)