زی ہندوستان
زی ہندوستان (انگریزی: Zee Hindustan) ہندی زبان کا ایک خبر رساں ٹی وی چینل ہے جس میں خصوصاً دیہی ہندوستان کی خبروں کی ترسیل پر توجہ مرکوز رکھی جاتی ہے۔[1][2][3]
ملک | بھارت |
---|---|
صدر دفتر | نئی دہلی |
پروگرامنگ | |
زبان | ہندی زبان |
ملکیت | |
مالک | زی میڈیا کارپوریشن |
اس چینل کا سابقہ نام انڈیا 24x7 تھا۔ یہ 24 گھنٹوں کا چینل ہے۔ اس کا مقصد خاندانوں پر مبنی ناظرین سے زی میڈیا کارپوریشن کا مزید وابستہ ہونا، جس کا کہ یہ چینل حصہ ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Zee group news channel Zee Hindustan goes live"۔ Exchange4media.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017
- ↑ "ZEE Media launches Hindi news channel Zee Hindustan"۔ Indiatoday.intoday.in۔ 2017-05-22۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017
- ↑ "Zee group launches news channel Zee Hindustan"۔ Indiantelevision.com۔ 2017-05-22۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017
- ↑ https://www.amagimix.com/channels/zee-hindustan/[مردہ ربط]