ساؤتھ پورٹ انگلینڈ کے مرسی سائیڈ میں میٹروپولیٹن بورو آف سیفٹن کا ایک سمندر کنارے شہر ہے۔ 2021ء کی مردم شماری میں اس کی آبادی 94,421 تھی جو اسے شمال مغربی انگلینڈ کی گیارہویں سب سے زیادہ آبادی والی بستی بناتی ہے۔ [4]

ساؤتھ پورٹ
قصبہ
ساؤتھ پورٹ پیئر، لارڈ سٹریٹ، ریبل بلڈنگز اور میرین وے برج
ساؤتھ پورٹ is located in مملکت متحدہ
ساؤتھ پورٹ
ساؤتھ پورٹ
مقام مملکت متحدہ میں
آبادی94,421 [1](مردم شماری 2021ء)
نام آبادیسینڈ گراؤنڈر[2]
OS grid referenceSD333170
• London191 میل (307 کلومیٹر)[3] SE
میٹروپولیٹن بورو
Metropolitan county
ملکانگلینڈ
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
پوسٹ ٹاؤنساؤتھ پورٹ
ڈاک رمز ضلعپی آر8, پی آر9
ڈائلنگ کوڈ01704
پولیس 
آگ 
ایمبولینس 
یو کے پارلیمنٹ
مقامات کی فہرست
مملکت متحدہ
53°38′51″N 3°0′19″W / 53.64750°N 3.00528°W / 53.64750; -3.00528

ساؤتھ پورٹ بحیرہ آئرش کے ساحل پر واقع ہے اور شمال کی طرف ریبل ایسٹوری سے جڑا ہوا ہے۔ یہ قصبہ 17 میل (27 کلومیٹر) لیورپول کے شمال میں اور 15 میل (24 کلومیٹر) پریسٹن کے جنوب مغرب میں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Southport is made up of seven wards"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2023 
  2. "How do you define a true Sandgrounder?"۔ Southport Visiter۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2016 
  3. "Coordinate Distance Calculator"۔ boulter.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2016 
  4. Neighbourhood Statistics۔ "Check Browser Settings"۔ Neighbourhood.statistics.gov.uk۔ 13 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2015