سائمن فرائی
سائمن ڈگلس فرائی (پیدائش:29 جولائی 1966ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] اپریل 2020ء میں فرائی نے ایلیٹ امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [2] فرائی نے 26 جنوری 2011ء کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں پہلی بار ون ڈے میں بین الاقوامی امپائر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ [3] جنوری 2011ء کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں اپنے پہلے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں کھڑے ہوئے۔ انھوں نے 100 فرسٹ کلاس 130 لسٹ اے اور 93 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں حصہ لیا۔
سائمن فرائی ایم سی جی میں امپائرنگ کر رہے ہیں۔ | |
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | سائمن ڈگلس فرائی |
پیدائش | ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا، آسٹریلیا | 29 جولائی 1966
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 7 (2015–2017) |
ایک روزہ امپائر | 49 (2011–2018) |
ٹی 20 امپائر | 19 (2011–2019) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 اپریل 2020ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Simon Fry : Profile at ESPNcricinfo"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2011
- ↑ "Simon Fry, John Ward retire from elite umpiring"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2020
- ↑ "1st T20I : Australia v England at Adelaide, 12 Jan, 2011"۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2011