ساتویں صلیبی جنگ
ساتویں صلیبی جنگ ایک صلیبی جنگ ہے، جس کا آغاز 1249ء میں فرانس کے بادشاہ لوئی نہم شاہ فرانس کی قیادت میں ہوا تھا اور نجم الدین ایوب کے عہد میں انھوں نے مصر پر حملہ کیا تھا جس کے دوران دمیاط میں سلطان کی وفات ہو گئی تھی۔ صلیبیوں نے مصر کی شمالی سرحد دمیاط پر قبضہ کر لیا تھا، پھر قاہرہ پر چڑھائی کے لیے بڑھے، لیکن مملوک فوجوں نے ان کا مقابلہ کیا اور منصورہ، مصر میں پھر فارسکور میں جنگ ہوئی جس میں صلیبیوں کو شکست ہوئی، ان کا شاہِ فرانس لوئی نہم شاہ فرانس کو گرفتار کر لیا گیا اور اس طرح اس جنگ میں صلیبی جنگجؤوں کا ناکام ہو گئے۔
ساتویں صلیبی جنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ صلیبی جنگیں | |||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
نقصانات | |||||||
درستی - ترمیم |