لوئی نہم (فرانسیسی: Louis IX) یا بزرگ لوئی (Saint Louis) فرانس نویں لوئی بادشاہ، لوئی ہشتم شاہ فرانس کا فرزند اور ناکام ساتویں صلیبی جنگ کا قائد تھا۔[5] پوپ بونیفاث نے اسے 1297ء میں مسیحی مہاپُرُش قرار دیا۔ مہاپُرش بننے کی وجہ سے اس کے بعد فرانس کے تمام شاہی حکمران کے نام ’لوئی‘ رکھا گیا۔

لوئی نہم شاہ فرانس
(فرانسیسی میں: Louis IX)[1]،(فرانسیسی میں: Saint Louis)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 اپریل 1214ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اگست 1270ء (56 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تونس شہر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باسیلیکا ساں-دونی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد لوئی ہشتم شاہ فرانس [4]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان کیپیشان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 نومبر 1226  – 25 اگست 1270 
لوئی ہشتم شاہ فرانس  
 
عملی زندگی
پیشہ حاکم ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  قدیم فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں ساتویں صلیبی جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آتھویں صلیبی جنگ کا محاصرۂ تونس میں لوئی نہم پیچش کی وجہ سے فوت ہوئے۔

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب http://www.larousse.fr/encyclopedie/personnage/Louis_IX/130421
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118729411 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118729411 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. عنوان : Kindred Britain
  5. Vie de St Louis, ed. H.-F. Delaborde, Paris, 1899