ساجدہ حنیف

پاکستان میں سیاستدان

ساجدہ حنیف ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے ساجدہ حنیف ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے[1][2]۔

ساجدہ حنیف
خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
2018 – 2023
معلومات شخصیت
مقام پیدائش مردان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مردان صوبہ خیبر پختونخوا
مذہب اسلام
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساجدہ حنیف نے تعلیم کے مضمون میں سال 1974 میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، انھوں نے بی ایسی سی بھی کی ہوئی ہے۔ ساجدہ حنیف سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ ساجدہ حنیف نے 13 اگست 2018 کو خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

ساجدہ حنیف 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہو گئیں۔

صوبائی اسمبلی قرارداد

ترمیم

ساجدہ حنیف نے 26 اکتوبر 2020 کو ماحولیات کے مضمون کو نصاب میں شامل کرنے کے لیے قرارداد پیش کی۔

قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت

ترمیم

ساجدہ حنیف متحرک اور سرگرم عمل صوبائی اسمبلی رکن ہیں جو کئی قائمہ کمیٹیوں کی رکن ہیں البتہ توجہ دلاؤ نوٹس یا سوال اٹھانے میں متحرک نہیں ہیں، اسمبلی کی قراردادوں میں شریک رہتی ہیں۔ ساجدہ مندرجہ ذیل کمیٹیوں کا حصہ ہیں:

  • زکوۃ، عشر، سماجی بہبود اور خواتین ترقی پر کمیٹی نمبر 24 [3]
  • کھیل ، سیاحت ، آثار قدیمہ ، نوجوانوں کے امور اور عجائب گھروں کے محکمہ پر کمیٹی نمبر 27

حوالہ جات

ترمیم
  1. "خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں ساجدہ حنیف کے سرکاری سیاسی کوائف"۔ خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سرکاری ویب۔ 21 March 2021 
  2. "خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں ساجدہ حنیف کی پروفائل"۔ پاک ووٹر۔ 21 March 2021 
  3. Waseem Ahmad Shah (13 August 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018