ساجدہ یوسف
پاکستان میں سیاستدان
ساجدہ یوسف، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے مئی 2022 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔ وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ 16 اپریل 2022 کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی وجہ سے انھیں ڈی سیٹ کر دیا گیا تھا۔[2]
ساجدہ یوسف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکنیت سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پنجاب صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1567
- ↑ "ECP de-seats 25 dissident PTI MPs who voted for Hamza Shahbaz"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022