ساجد خان (پیدائش: 3 ستمبر 1993ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو خیبرپختونخوا کے لیے کھیلتا ہے۔ انھوں نے اپریل 2021ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرئیر کا آغاز کیا۔[1]

ساجد خان ٹیسٹ کیپ نمبر 244
ذاتی معلومات
مکمل نامساجد خان
پیدائش (1993-09-03) 3 ستمبر 1993 (عمر 31 برس)
پشاور، خیبر پختونخوا, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 244)29 اپریل 2021  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ24 اکتوبر 2024  بمقابلہ  انگلستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–2018پشاور
2019– تاحالخیبر پختونخوا
2022سمرسیٹ (اسکواڈ نمبر. 68)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی/20
میچ 9 68 38 9
رنز بنائے 112 1,647 552 55
بیٹنگ اوسط 10.18 17.90 27.60 13.75
100s/50s 0/0 1/5 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 48 105 52 33*
گیندیں کرائیں 2,148 14,194 1,852 168
وکٹ 34 246 34 8
بالنگ اوسط 34.05 28.75 37.88 26.87
اننگز میں 5 وکٹ 2 13 0 0
میچ میں 10 وکٹ 1 2 0 0
بہترین بولنگ 8/42 8/42 3/14 2/25
کیچ/سٹمپ 5/– 41/– 18/– 4/–
ماخذ: کرک انفو، 24 اکتوبر 2024

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sajid Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2016