ساحہ (ضدابہام)
(ساحہ سے رجوع مکرر)
ریاضی
ترمیمریاضی کے لیے اس کو، میدان (ریاضی)، لکھا جائے گا۔
- علم الحساب میں اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے ساحہ (ریاضی)
- ریاضی میں کسی عمل کا ساحہ
- کسی نسبت کا ساحہ
- ریاضی میں جزوی مرتب مجموعات (partially ordered sets) کا مطالعہ، دیکھیے نظریہ ساحہ
- حلقہ (Ring) سے متعلق ساحات
- ایک حلقی نظریاتی ساحہ (ring-theoretic domain)
- ایک متحد ساحہ (integral domain)
- اقلیدسی ساحہ (Euclidean domain)
- مفتوح (Open) اور متصل مجموعات کے ساحات
- ریاضیاتی منطق (mathematical logic) میں ساحہ مباحثہ (domain of discourse)
حیاتیات
ترمیم- علم الحیاتیات میں اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے جماعت بندی اور ساحہ (حیاتیات)، جہاں یہ جانداروں کی ابتدائییییییی تقسیم کے درجہ میں انگریزی کے Domain کے متبادل کے طور استعمال ہوتا ہے۔