سارہ رضا خان

پاکستانی گلوکارہ

سارہ رضا خان (ولادت: 9 نومبر 1995ء) جن کو سارہ رضا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستانی گلوکارہ ہیں۔[1] سارہ رضا خان نے اپنے گلوکاری کیریئر کا آغاز ٹیلی ویژن پروگرام سا رے گا ما پا چیلنج 2009ء میں کیا تھا۔ وہ پاکستانی رئیلٹی شو برائٹ اسٹار کی فاتح ہیں۔سارہ نے فطری استعدادی پروگرام سر چھترا میں بھی حصہ لیا تھا۔ [2][3]2013ء میں، سارہ نے ميرے قاتل ميرے دلدار کے لیے ہم ایوارڈ جیتا۔[4]

سارہ رضا خان
معلومات شخصیت
پیدائش 9 نومبر 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈسکوگرافی ترمیم

دوسرے گانے ترمیم

سال گانے
2012ء میرے ڈھولنا
تیرے میرے بیچ میں
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
تیری میری، میری تیری پریم کہانی
تیری قریب آکے ہمیں زندگی ملی
پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے
عجیب داستان ہے یہ
نیشن اواکیس Nation Awakes
2013ء صرف جیو پر
غم دل کو ان آنکھوں سے
یہ ادا یہ ناز
آپ کو بھول جائے ہم
یہ رنگینئے نو بہار
روشن میری آنکھوں میں
پیغام صبا (نعت)
ابھی نا جاؤ چھوڈ کر
مہکی ہوئیں
کہکشاں

فلمی گانے ترمیم

سال گانے فلم
2014ء در بدر نا معلوم افراد (فلم)[5]
2015ء دھیرے دھیرے رانگ نمبر (2015ء فلم)
2015ء ایسا جوڑہ ہے جوانی پھر نہیں آنی

ٹیلی ویژن گانے ترمیم

سال گانے ڈراما چینل
2011ء ميرے قاتل ميرے دلدار ميرے قاتل ميرے دلدار ہم ٹی وی
2012ء میں چاند سی میں چاند سی اے آر وائی ڈیجیٹل
میرے حضور میرے حضور ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
مدیحہ ملیحہ مدیحہ ملیحہ ہم ٹی وی
چڑیا میرے آنگن کی جیو ٹی وی جیو ٹی وی
بابل بابل (ٹی وی سیریز) پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
چوٹی سی کہانی پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک
دل کی لگی دل کی لگی اے پلس انٹرٹینمینٹ
کاغذ کی ناؤ کاغذ کی ناؤ اے ٹی وی
میرے پیار میرے پیار اے پلس انٹرٹینمینٹ
ماہ تمام ماہ تمام ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
میرے درد کو جو زبان ملے میرے درد کو جو زبان ملے ہم ٹی وی
2013ء میں ہاری پیا میں ہاری پیا ہم ٹی وی
2015ء سوہنی دھارتی اللہ رکھے[5] کوک اسٹوڈیو (سیزن 8) مختلف چینلز
2016ء چھوٹی سی زندگی چھوٹی سی زندگی ہم ٹی وی

ریالٹی شوز ترمیم

سال شو کردار چینل حواشی
2005ء–2006ء برائٹ سٹار (ٹی وی سیریز) حصّہ لیا پی ٹی وی ہوم فاتح[6]
2008ء–2009ء سا رے گا ما پا چیلنج 2009ء حصّہ لیا زی ٹی وی خاتمہ on 7 November 2008
2012ء سر چھترا حصّہ لیا کلرس ٹی وی شو چھوڑ دیا

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Profile of Sara Raza Khan on aapkacolors.com website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aapkacolors.com (Error: unknown archive URL) Retrieved 20 March 2018
  2. Profile of Sara Raza Khan on aapkacolors.com website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aapkacolors.com (Error: unknown archive URL) Retrieved 20 March 2018
  3. Remembering the unforgettable The Express Tribune (newspaper), Published 28 March 2015. Retrieved 20 March 2018
  4. Remembering the unforgettable The Express Tribune (newspaper), Published 28 March 2015. Retrieved 20 March 2018
  5. ^ ا ب Profile of Sara Raza Khan on Coke Studio Pakistan website Retrieved 20 March 2018
  6. Pakistani Female Singer Sara Raza Khan's biography Pakistan Media Updates website, Published 1 December 2014. Retrieved 20 March 2018