سامی آفندی
سامی آفندی (پیدائش: 1837ء– وفات: 1912ء) عثمانی خطاط تھے۔
Sami Efendi | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1837 سلطنت عثمانیہ |
وفات | 1912ء (عمر 74–75) استنبول, سلطنت عثمانیہ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | خطاط |
شعبۂ عمل | فن خطاطی |
درستی - ترمیم ![]() |

خط ثلث میں سامی آفندی کی خطاطی
ابتدائی حالات و خطاطیترميم
سامی آفندی 1837ء میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے ہی خطاطی کا شوق پیدا ہوا۔ 1881ء میں عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی کا شاہی طغرا سامی آفندی نے ہی تیار کیا تھا۔[1]
وفاتترميم
سامی آفندی نے 75 سال کی عمر میں 1912ء میں استنبول میں وفات پائی۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Encyclopedia of the Ottoman Empire, Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters, 2009, page 117