سانچہ:تمام منتظمین توجہ درکار/دستاویز
یہ سانچہ:تمام منتظمین توجہ درکار کی دستاویز کا ذیلی صفحہ ہے۔ (سانچہ کی تفصیلات کے لیے اس کا اپنا صفحہ دیکھیں) اس میں استعمال کا طریقۂ کار ، زمرہ جات، بین الویکی روابط اور دیگر مواد شامل ہے جو کہ خود سانچہ صفحہ کا حصہ نہیں۔ |
یہ سانچہ ان تبالہ خیال صفحات پر استعمال کرنے کے لیے ہے جہاں تمام منتظمین کی توجہ یا رائے کی ضرورت ہو۔کچھ ایسے صفحات ہوتے ہیں جن پر منتظمین کی رائے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے لیے ہر منتظمین کے تبادلہ خیال صفحے پر جا کر پیغام دینا پڑتا ہے کہ فلاں صفحے پر آپ کی توجہ/رائے درکار ہے، لیکن اس سانچے کے استعمال سے آپ کو تبادلہ خیال صفحے پر جا کر پیغام دینے کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ خودکار طور پر ان کو نوٹیفیکشن موصول ہوجائے گا کہ آپ کا نام فلاں صفحے پر درج کیا گیا ہے (اور وہاں آپ کی توجہ/رائے کی ضرورت ہے)۔
استعمال
ترمیماس سانچے کو استعمال کرنے کے لئے درج ذیل کوڈ اس تبالہ خیال صفحے پر استعمال کریں جہاں توجہ درکار ہو:
{{نقل:تمام منتظمین توجہ درکار}}
- اس کا نتیجہ یہ آئے گا:
- نوٹ:قوسین ( ) کے بعد لفظ نقل: ضرور لکھیں ورنہ منتظمین کو نوٹیفیکشن نہیں جائے گا۔