سانچہ:تمام منتظمین توجہ درکار
یہ سانچہ ان تبالہ خیال صفحات پر استعمال کرنے کے لیے ہے جہاں تمام منتظمین کی توجہ یا رائے کی ضرورت ہو۔کچھ ایسے صفحات ہوتے ہیں جن پر منتظمین کی رائے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کے لیے ہر منتظمین کے تبادلہ خیال صفحے پر جا کر پیغام دینا پڑتا ہے کہ فلاں صفحے پر آپ کی توجہ/رائے درکار ہے، لیکن اس سانچے کے استعمال سے آپ کو تبادلہ خیال صفحے پر جا کر پیغام دینے کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ خودکار طور پر ان کو نوٹیفیکشن موصول ہوجائے گا کہ آپ کا نام فلاں صفحے پر درج کیا گیا ہے (اور وہاں آپ کی توجہ/رائے کی ضرورت ہے)۔
استعمال
ترمیماس سانچے کو استعمال کرنے کے لئے درج ذیل کوڈ اس تبالہ خیال صفحے پر استعمال کریں جہاں توجہ درکار ہو:
{{نقل:تمام منتظمین توجہ درکار}}
- اس کا نتیجہ یہ آئے گا:
- نوٹ:قوسین ( ) کے بعد لفظ نقل: ضرور لکھیں ورنہ منتظمین کو نوٹیفیکشن نہیں جائے گا۔
رجوع مکررات
ترمیممزید دیکھیں
ترمیماوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:تمام منتظمین توجہ درکار/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |