سانچہ:محمد مکہ میں
- 570ء والد کی وفات۔
- 571ء ولادت با سعادت مکہ میں۔
- 576ء والدہ کی وفات۔
- 578ء دادا کی وفات۔
- 583ء چند مرتبہ سفر شام پیش آیا۔
- 595ء شادی حضرت خدیجہ بنت خویلد سے۔
- 610ء نزول حضرت جبریل اور پہلی وحی” اقراء “کا نزول۔
- 610ء بعثت۔
- 613ء رسالت کے پیغام کے اخفاء کے بعد قریش کے سامنے اظہار۔
- 615ء ہجرت حبشہ۔
- 616ء بنی ہاشم کا معاشرتی بائیکاٹ۔
- 618ء یثرب کی خانہ جنگی۔
- 619ء بنی ہاشم کے بائیکاٹ کا اختتام۔
- 619ء عام الحزن، چچا ابو طالب اور زوجۂ محترمہ حضرت خدیجہ کا انتقال۔
- 620ء معراج۔
- 622ء ہجرت مدینہ منورہ۔
یہ سانچہ {{محمد}} کا ایک حصہ ہے، اسے علیحدہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔