ساہیانوالہ
ساہیانوالہ (انگریزی: Sahianwala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو انتظامی تقسیم کے لحاظ سے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تقریباً 30 کلومیٹر دور شمال کی سمت ایم 3 موٹروے کے کنارے واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے۔[1]
ساہیانوالہ | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع فیصل آباد |
آبادی | |
• کل | 1,500 |
تفصیلات
ترمیمساہیانوالہ کی مجموعی آبادی 1,500 افراد پر مشتمل ہے۔
ذرائع آمد و رفت
ترمیمریلوے اسٹیشن
ترمیمساہیانوالہ قصبے کی جنوبی سمت ساہیانوالہ ریلوے اسٹیشن واقع ہے۔
موٹروے
ترمیمایم 3 موٹروے ساہیانوالہ سے 3 کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتی ہے، جہاں ساہیانوالہ انٹرچینج موجود ہے۔
سڑک
ترمیمساہیانوالہ بذریعہ سڑک سانگلہ ہل، کھرڑیانوالہ، چک جھمرہ اور چنیوٹ سے جڑا ہوا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ساہیانوالہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sahianwala"
|
|