ساہیوال ریلوے اسٹیشن ، ساہیوال شہر ، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

ساہیوال ریلوے اسٹیشن
Sahiwal Railway Station
محل وقوعساہیوال
متناسقات30°39′16″N 73°06′03″E / 30.6544°N 73.1009°E / 30.6544; 73.1009
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSWAL
بجلی فراہمہاں
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ہڑپہ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن یوسف والا
Map
محل وقوع
ساہیوال ریلوے اسٹیشن is located in پنجاب، پاکستان
ساہیوال ریلوے اسٹیشن
ساہیوال ریلوے اسٹیشن کا محل وقوع میں مقام
ساہیوال ریلوے اسٹیشن is located in پاکستان
ساہیوال ریلوے اسٹیشن
ساہیوال ریلوے اسٹیشن (پاکستان)

تاریخ

ترمیم

ساہيوال ریلوے اسٹیشن ريلوے روڈ پر واقع ہے۔ اس اسٹیشن کو پاکستان کا قدیم ترین اسٹیشن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ اسے ماضی میں منٹگمری ریلوے اسٹیشن کے نام سے موسوم کیا جاتا تھا یہ ریلوے اسٹیشن 1855ء میں قائم کیا گیا تھا۔ دو پلیٹ فارموں پر مشتمل آج کا اسٹیشن جدید سہولتوں سے آراستہ ہے، جہاں سے بڑی تعداد میں‌ مسافر ملک کے دوسرے شہروں کے لیے ٹرینوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں، يہاں لگثری ويٹنگ روم بھی موجود ہيں جہاں دور جانے والے مسافر ٹرين آنے کا انتظار کرتے ہيں،دونوں پليٹ فارموں پر دو کنٹين بھی موجود ہيں۔ یہاں کارگو کی سہولیات بھی دستیاب ہیں اس لیے یہاں سے دو مال گاڑیاں بھی نکلتی ہیں۔ اس ریلوے اسٹیشن کی عمارت بھی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ہے۔

معلومات

ترمیم

ریلوے اسٹیشن کوڈ

ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ساہیوال ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SWAL ہے

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

ترمیم

ساہیوال ریلوے اسٹیشن ساہیوال میں واقع ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔