ساہیوال کول پاور پروجیکٹ

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک کوئلہ پاور پلانٹ پروجیکٹ ہے جسے ہوانینگ شنڈونگ رویی (پاکستان) توانائی (لمیٹڈ) کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں 1320 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی کی صلاحیت ہے۔ اس نے 3 جولائی 2017 کو مکمل پیداوار شروع کی ۔ [1]

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ
سرکاری نامSahiwal Coal Power Project
ملکپاکستان
مقامساہیوال, پنجاب
حیثیتOperational
آغاز تعمیرJuly 31, 2015
تاریخ افتتاح12 May, 2017
لاگت تعمیر$1.80 billion USD
مالک(مالکان)Huaneng Shandong and Shandong Ruyi
حرارتی بجلی گھر
بنیادی ایندھنBituminous coal
بجلی کی پیداوار
مکتوب صلاحیت1,320 MW
ویب سائٹ
www.chng.com.cn/eng/

پراجیکٹ کی تفصیلات ترمیم

پاور پلانٹ ساہیوال سے ( 19 کلومیٹر (62,000 فٹ) اور اوکاڑا کنٹونمنٹ سے ( 15 کلومیٹر (49,000 فٹ) کے فاصلے پر واقع ہے ، جو دونوں شہروں کو جوڑنے والی سڑک کے ذرا سا شمال میں واقع ہے

پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا سپرکریٹیکل کول پاور پلانٹ ہے اور 660-میگاواٹ (890,000 hp) کے دو پلانٹس جن کی مشترکہ صلاحیت 1،320 میگاواٹ ہے. [2] یہ پہلا مرحلہ ہے اور ممکنہ دوسرا مرحلہ ہو سکتا ہے جس میں دو 1,000-میگاواٹ (1,300,000 hp) کے پلانٹ شامل ہوں گے [3]

اگرچہ پلانٹ اب چین پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای) جو اپریل 2015 میں اعلان کیا گیا تھا اس کا حصہ سمجھا جاتا ہے تاہم، اصل میں اس منصوبے کے لیے علامتی بنیاد 2014 میں چین پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای) کے اعلان سے قبل رکھی گئی ،جب [4] مارچ 2014 میں پنجاب حکومت نے 660 میگاواٹ پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیے بولی ٹینڈر دیا تاکہ پاکستان کی توانائی کی قلت کو کم کرنے میں مدد ملے. [5]

یہ پلانٹ چین کے ریاستی ادارے چین ہؤنینگ گروپ کے مشترکہ کنسورشیم کے ذریعہ بنایا گیا تھا جس میں اس کے 51 فیصد حصص ہوں گے اور شانڈونگ رویی ، 49 فیصد حصص کا مالک ہوگا. [6] پاکستان حکومت کنسورشیم سے 8.3601 امریکی سینٹ / کلوواٹ کی قیمت پر بجلی خریدے گی. [7] یہ منصوبہ تعمیر، کام، منتقلی کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں 30 سال آپریشنل کام کے بعد پلانٹ کی ملکیت پنجاب حکومت کو منتقل ہوجائے جائے گی ۔ [8]

پراجیکٹ سائٹ 690 ہیکٹر (1,700 acre) ، [9]پر پھیلی ہوئی ہے جو پنجاب حکومت کی طرف سے مفت دی گئی ہے [10] پلانٹ کے خصوصی استعمال کے لیے ، [11]اس منصوبے میں یوسف والا کے گاؤں سے پلانٹ سائٹ تک ایک ریلوے سائیڈنگ کی تعمیر شامل ہے

ہر پلانٹ ایک ایک بوائلر، بھاپ ٹربائن اور جنریٹر پر مشتمل ہوتا ہے اور سب بٹومینیئس کوئلے سے ایندھن فراہم کیا جاتا ہے جو اس منصوبے کے مقصد سے تعمیر شدہ ریل ٹرمینس پر اتارا جاتا ہے پلانٹوں سے مجموعی طور پر 1،320 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، ان پلانٹوں میں بھاپ جنریٹر کا استعمال 580 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت پر ہوتا ہے۔ جو 42.11٪ [12] کی مجموعی کارکردگی کا باعث بنتا ہے [13]

کوئلہ ماخذ ترمیم

پاکستان پورٹ قاسم پاور پراجیکٹ کے ساتھ ، بجلی کی پلانٹ کے لیے استعمال ہونے والی زیادہ تر کوئلہ انڈونیشیا اور جنوبی افریقہ سے درآمد کیا جاتا ہے اور پاکستان کے سندھ میں کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سے ریل کے ذریعے ساہیوال پاور پروجیکٹ منتقل کیا جاتا ہے۔ [14]

فنانسنگ ترمیم

اس منصوبے کی مجموعی لاگت 1.8 بلین ڈالر ہوگی. [15] اس سے چینی کنسورشیم نے 20 فی صد لاگت (356.4 ملین ڈالر) جبکہ چین کے صنعتی اور تجارتی بینک کی طرف سے باقی 80٪ ($ 1.4256 بلین ڈالر) کی مالی امداد کی جائے گی. [16]

ٹیرف ترمیم

پاکستان کی حکومت 8.3601 امریکی سینٹ / کلوواٹ کی ٹیرف میں پلانٹ سے بجلی خریدے گی. [7]

یہ بھی دیکھیں ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. استشهاد فارغ (معاونت) 
  2. استشهاد فارغ (معاونت) 
  3. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 109۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  4. استشهاد فارغ (معاونت) 
  5. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 90۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  6. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 235۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  7. ^ ا ب Huaneng Shandong Ruyi (Pakistan) Energy (Pvt.) Limited۔ "LAG-292 Huaneng Shandong Generation License" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 18۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  8. استشهاد فارغ (معاونت) 
  9. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 236۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  10. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 236۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  11. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 117۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  12. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 111۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  13. استشهاد فارغ (معاونت) 
  14. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "APPLICATION FOR A GENERATION LICENSE OF HUANENG SHANDONG RUYI (PAKISTAN) ENERGY (PRIVATE) LIMITED FOR ITS 2 X 660 MW IMPORTED COAL FIRED POWER PROJECT AT SAHIWAL, PAKISTAN" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 92۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015 
  15. Youliang Liu (9 March 2015)۔ "[[:سانچہ:Fixcaps]]" (PDF)۔ NEPRA۔ صفحہ: 94۔ 07 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015  وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت)
  16. لیو، اولانگ (مارچ 2015). پی. 175.