سایہ خدائے ذو الجلال ایک پاکستانی فلم ہے۔ یہ فلم 1965ء کی جنگ میں اپنی جان کھو دینے والے بہادر فوجیوں کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار امیر فضلی ہے جبکہ اس فلم کو ‎(ISPR)‎ نے سپورٹ کیا۔‎[1]

‎سایہ خدائے ذو الجلال
‎فلم پوسٹر
ہدایت کار‎ امیر فضلی
پروڈیوسر‎ اے آر پروڈکشنز و جہان فلم
تحریر‎ توصیف رضاق‎
‎انعام قادری
منظر نویس‎توصیف رضاق‎
‎انعام قادری‎
‎عجاز شاہد
ستارےارباز خان
معمر رانا
جاوید شیخ
افضل خان
ریشم
نور بخاری
جیا علی
موسیقی‎ اینتونی سوشی (مون)‎
‎عرفان سعید
پروڈکشن
کمپنی
‎جہان فلمز
تقسیم کار‎ جہان میڈیا گروپ
تاریخ نمائش
16 دسمبر 2016ء
دورانیہ
ملکپاکستان کا پرچمپاکستان
زباناردو
بجٹروپیہ 21 کروڑ (US$2.0 ملین)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "With ISPR support, debut film maker hopes to revive national pride"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 27 October 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016 

بیرونی روابط

ترمیم

سایہ خدائے ذو الجلال آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)