سبحان
سبحان سے مراد ہو سکتا ہے:
- سبحان قلی قطب شاہ (پیدائش 1543)، جنوبی بھرت کی سلطنت قلی قطب شاہ کا تیسرا سلطان
- سبحان علی خان کمبوہ (پیدائش 1766)، شمالی بھارت، بریلی کا مسلمان عالم دین
- سبحان بخش (وفات 1799)، میصولی پٹم شمالی بھارت کا نواب
- سبحان قریشی (پیدائش 1959)، خیبر پختونخوا، پاکستان کے حیاتیات دان
- سبحان رضا خان، درگاہ اعلیٰ حضرت کے سابق متولی و بریلی، بھارتی کے مسلمان عالم دین
- عبد السبحان قریشی یا عبد سبحان (پیدائش 1972)، دہشت گردی کی وارداتوں میں مطلوب بھارتی
مزید دیکھیے
ترمیم- سبحان اللہ، ایک عربی جملہ جس کا مطلب ہے "اللہ پاک ہے"