سبین گل خان

پاکستان میں سیاستدان

سبین گل خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں [1]۔

سبین گل خان
Member of the پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
15 August 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف اور جماعت کے قائد عمران خان سے ہے۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

سبین گل کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب ، ضلع ملتان سے ہے۔ صوبائی اسمبلی کی رکن بننے سے قبل وہ 2013 میں ملتان میں پی ٹی آئی کی ضلعی خواتین صدر تھیں۔

سن 2016 میں ، وہ ضلع ملتان سے میونسپل کارپوریشن کی ممبر منتخب ہوئیں۔ 2018 میں ، وہ صوبائی اسمبلی کی رکن بن گئیں [2]۔

2019 میں ملتان میں سبین گل خان کی شکایت پر نشتر ہسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو مریضوں سے غلط رویے کے باعث معطل کروایا و11و۔

انتخابات 2018

ترمیم

سبین گل خان2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کی طرف سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "سبین گل خان سیاسی کوائف"۔ پاک ووٹر۔ 18 مارچ 2021 
  2. "سبین گل خان سیاسی کوائف"۔ پنجاب صوبائی اسمبلی ویب۔ 18 مارچ 2021 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (13 August 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 

بیرونی روابط

ترمیم