ستون نکلسن
ستون نکلسن (Nicholson's Obelisk) یا نکلسن یادگار (Nicholson's Memorial) پاکستان میں ایک یادگار ہے جسے 1868ء میں سلطنت برطانیہ کی فوج کے بریگیڈیئر جنرل جان نکلسن کی یاد میں تعمیر کیا گیا۔ یہ جڑواں شہر راولپنڈی-اسلام آباد سے ٹیکسلا کے راستے پر سلسلہ کوہ مارگلہ کے قریب واقع ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ستون نکلسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بریگیڈیئر جنرل جان نکلسن کا ستونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ azkhan.de (Error: unknown archive URL)