سجاد اکبر (پیدائش: 1 مارچ 1961ء لاہور) پاکستانی سابق کرکٹر تھے، جنھوں نے 1990ء میں 2ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔

سجاد اکبر
فائل:Sajjad akber.jpg
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 182 119
رنز بنائے 5 6571 1607
بیٹنگ اوسط 5.00 30.42 24.72
سنچریاں/ففٹیاں -/- 7/31 -/9
ٹاپ اسکور 5 143 71*
گیندیں کرائیں 60 38,652
وکٹیں 2 640 142
بولنگ اوسط 22.50 25.40 27.71
اننگز میں 5 وکٹ - 37 1
میچ میں 10 وکٹ n/a 8 n/a
بہترین بولنگ 2/45 9/59 6/46
کیچ/سٹمپ -/- 119/- 36/-
ماخذ: Cricinfo، 11 اپریل 2013

حوالہ جات

ترمیم