بھگوان داس مولچند لوتھریا جو فلموں میں سدھیر (انگریزی: Sudhir) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بالی وڈ فلم اداکار تھے۔ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ستے پے ستہ میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھے۔ [1][2][3] انھوں نے 1962ء سے 2009ء تک کے فلمی کیریئر میں 200 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ [4] وہ 1970ء کی دہائی سے لے کر 1990ء کی دہائی تک بالی ووڈ کے مشہور وِلن میں سے ایک تھے۔

سدھیر (ہندی اداکار)
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1928ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 مئی 2014ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Anindita Dev (13 مئی 2014)۔ "Sudhir of 'Satte Pe Satta' fame passes away"۔ زی نیوز۔ Essel Group۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019 
  2. "Veteran Actor Sudhir Dead"۔ HT City۔ 14 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019PressReader سے 
  3. "Satte Pe Satta actor Sudhir dead"۔ Hindustan Times۔ 13 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019 
  4. "Bollywood villain Sudhir dies"۔ گلف نیوز۔ 13 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2019