سربجیت (فلم)
سربجیت (انگریزی: Sarbjit) 2016ء کی ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی سوانحی فلم ہے جس کی ہدایت کاری اومنگ کمار نے کی ہے اور اسے پوجا انٹرٹینمنٹ، ٹی سیریز فلمز اور لیجنڈ اسٹوڈیو پرائیویٹ نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم میں ایشوریہ رائے بچن [2][3][4] کے ساتھ رندیپ ہڈا ہیں جنہوں نے سربجیت سنگھ کا کردار ادا کیا ہے، ایک ہندوستانی شخص جسے پاکستان کا سپریم کورٹ نے موت کی سزا سنائی تھی۔ 1991ء میں اور مبینہ طور پر دہشت گردی اور جاسوسی کے الزام میں 22 سال جیل میں گزارے۔
سربجیت | |
---|---|
ہدایت کار | اومنگ کمار |
اداکار | ایشوریا رائے |
فلم ساز | واشو بھگنانی |
صنف | ڈراما |
فلم نویس | اتکرشنی وشیشاستا |
دورانیہ | 131 منٹ [1] |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | جیت گانگولی |
تاریخ نمائش | 20 مئی 2016 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt5120640 | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt5120640/
- ↑ Priya Gupta (4 جون 2015)۔ "Aishwarya Rai Bachchan to play the role of Dalbir Kaur in Omung Kumar's 'Sarbjit' biopic"۔ The Times of India
- ↑ "Confirmed! Aishwarya Rai Bachchan to play Sarabjit's sister Dalbir Kaur in biopic"۔ The Indian Express۔ 5 جون 2015
- ↑ "Aishwarya Rai Bachchan to play Sarabjit Singh's sister in biopic"۔ mid-day۔ 5 جون 2015