رندیپ ہڈا

بھارتی اداکار

رندیپ ہڈا (انگریزی: Randeep Hooda) ایک بھارتی فلم اداکار ہے۔

رندیپ ہڈا
 
رندیپ ہڈا فلم اولڈ سپائس کی تقریب میں  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1976ء (48 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روہتک [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی پبلک اسکول [3]
جامعہ ملبورن
دہلی پبلک اسکول سوسائٹی
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار [1]،  ماڈل [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہریانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ہریانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر

ترمیم

رندیپ سنگھ ہڈا 20 اگست 1976 کو روہتک میں ایک سرجن "رنبیر ہڈہ" اور خاتون سماجی کارکن "آسا دیوی ہڈا" کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔[5][6] ہڈ1 نے سونی پت کے موتی لال نہرو اسکول میں مطالعہ کیا، وہیں انھوں نے اسکول کی پروڈکشن میں کام شروع کیا۔ بعد میں آسٹریلیا کی جامعہ میلبورن میں انسانی وسائل کے انتظام میں گریجویشن کی اور ہندوستان میں واپسی آ کر ماڈلنگ اور اسٹیج میں کام شروع کر دیا۔

فلمیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب http://www.koimoi.com/actor/randeep-hooda/
  2. http://www.imdb.com/name/nm0393535/
  3. http://election.rediff.com/movies/2002/apr/10hooda.htm
  4. http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/hindi/bollywood/Bollywoods-hidden-affairs/photostory/39417438.cms
  5. "Randeep Hooda's Biography"۔ Koimoi۔ 2016-02-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-27 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  6. "Randeep Hooda biography"۔ Oneindia۔ 2012-11-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-09 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)