سرحدی علاقہ پشاور

خیبرپختونخوا میں ایک ذیلی ڈویژن، پاکستان

سرحدی علاقہ پشاور (Frontier Region Peshawar) قبائلی علاقہ جات میں ایک چھوٹا علاقہ ہے۔ علاقے کا نام ضلع پشاور کے نام پر ہے جو اس کے شمال اور مغرب میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں ضلع نوشہرہ، جنوب میں سرحدی علاقہ کوہاٹ واقع ہیں۔[1] یہ ضلع پشاور کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر (ڈی سی او) کی طرف سے زیر انتظام ہے۔[2]

سرحدی علاقہ پشاور

آبادیات

ترمیم

سرحدی علاقہ پشاور کا بنیادی اور واحد قبیلہ آفریدی کی ذیلی قبیلہ آدم خیل ہے۔ آفریدی قبیلہ 8 ذیلی قبیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

  1. آدم خیل
  2. ملک دین خیل
  3. قمبر خیل
  4. اقا خیل
  5. ذکا خیل
  6. کوکی خیل
  7. قمر خیل اور
  8. سپاہ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Historical and administrative profile of the FR peshawar"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010 
  2. "Administrative System"۔ FATA Secretariat۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2010