سردار (انگریزی: Sardar) (فارسی: سردار‎) کسی جماعت کا قائد، سرگروہ، سرغنہ، افسر، حاکم یا امیر ہوتا ہے۔ سردار اشرافیہ کا ایک لقب ہے جو اصل میں شہزادوں، رئیسوں اور دیگر اشرافیہ کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔پاکستان خصوصا پنجاب اور کشمیر مین بہت ساری کمیونٹیز اور قبائل یہ لقب استعمال کرتی ہیں جن میں ڈوگر، گجر، تنولی، مغل اور سکھ شامل ہیں۔

سردار اعظم، شہزادہ عبد المجید مرزا قاجار فارس 1920 کی دہائی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم