بہادر خان (سیاست دان)

(سردار بہادر خان سے رجوع مکرر)

سردار بہادر خان خیبر پختونخواہ کے چوتھے وزیر اعلیٰ رہے

بہادر خان (سیاست دان)
معلومات شخصیت
پیدائش 8 جولا‎ئی 1908  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P19
وفات 31 دسمبر 1975 (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایبٹ آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی P69
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادتترميم

انکی ولادت 8 جولائی 1908ء ہے پاکستانی سیاست دان۔ موضع ریحانہ ضلع ہزارہ ’’سرحد‘‘ میں پیدا ہوئے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی تھے۔

عہدےترميم

سردار بہادر خان 1936ء میں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1943ء 1948ءمیں پاکستان کے وزیرمواصلات مقرر ہوئے،1955میں خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ اور1962ءمیں قومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے تھے،کچھ عرصہ اسمبلی میں حزب اختلاف کی قیادت کی آپ19جولائی1955سے 14اکتوبر 1955تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے۔[1]

وفاتترميم

30 دسمبر 1975ء وفات پائی

حوالہ جاتترميم